کرکٹ کے لیجنڈری پلیئر جیفری بائیکاٹ دوسری بار کینسر کا شکار
| |

کرکٹ کے لیجنڈری پلیئر جیفری بائیکاٹ دوسری بار کینسر کا شکار

لندن،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کے لیجنڈری پلیئر جیفری بائیکاٹ دوسری بار کینسر کا شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کے سابق کپتان،معروف کرکٹ مبصر جیفری بائیکاٹ کو دوسری بار کینسر کا سامنا۔اس بار آپریشن ہوگا۔82 سالہ لیجنڈری کرکٹر کو بیس برس قبل پہلی بار یہ شکایت ہوئی تھی اور اس وقت 35…