بھارت پر شعیب پھر بجلی بن گئے،ڈرائونے خواب کے ساتھ چرچے،ایک سرجری کنفرم،
| | | | |

بھارت پر شعیب پھر بجلی بن گئے،ڈرائونے خواب کے ساتھ چرچے،ایک سرجری کنفرم،

  رانچی،کرک اگین رپورٹ بھارت میں شعیب کے پھر چرچے،ڈرائونا خواب بن گئے۔مزید خطرات  سر پر جیک لیچ اپنے بائیں گھٹنے کی سرجری کے لیے تیار ہیں۔ اس کی وجہ سے ان کا دورہ بھارت مختصر ہو گیا تھا۔انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے اسپنر حیدرآباد میں پہلے ٹیسٹ کے دوران پہلے دن باؤنڈری کے قریب…