چنائی ٹیسٹ،بھارتی ٹیم 400 سے کم اسکور پر ڈھیر،بنگلہ دیشی اننگ جاری
| | | | |

چنائی ٹیسٹ،بھارتی ٹیم 400 سے کم اسکور پر ڈھیر،بنگلہ دیشی اننگ جاری

چنائی،کرک اگین رپورٹ:چنائی ٹیسٹ،بھارتی ٹیم 400 سے کم اسکور پر ڈھیر،بنگلہ دیشی اننگ جاری۔دن بدلتے ہی بنگلہ دیشی گیند باز چنائی ٹیسٹ میں واپس آگئے اور بھارت کے 400 رنزبنانے کا سپنا توڑ دیا۔ دو میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دورسرے روز پہلے دن کے ہیرو ایشون اور رویندرا جدیجا زیادہ دیر قیام نہ…