ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ،  انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت
| | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت

کرک اگین خصوصی رپورٹ ورلڈکپ 2023 پر فخریہ اعلان،بھارت روانگی کا پروانہ، انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی حیثیت اورعزت۔بد سے بدنام برا،سنا ہوگا۔دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔وجہ یہ ہے کہ ہم جہاں ہیں،وہاں مجموعی طور پر ہی ایسا ہے،اس لئے اب اس محاورہ یامقولہ پر کوئی چوکتا نہیں۔شرمندہ بھی نہیں ہوتا۔ حکومت پاکستان نے بڑے…

نجم سیٹھی اور ان کے ساتھیوں کو 4 ہفتے کی مزید ملازمت مل گئی
| | |

نجم سیٹھی اور ان کے ساتھیوں کو 4 ہفتے کی مزید ملازمت مل گئی

اسلام آباد،لاہور،کرک اگیبن رپورٹ نجم سیٹھی اور ان کے ساتھیوں کو 4 ہفتے کی مزید ملازمت مل گئی۔حکومت پاکستان نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کو پھر سے مقرر کردیا ہے۔ایک بار پھر نجم سیٹھی اینڈ کو پی سی بی معاملات دیکھیں گے۔ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی کی عبوری انتظامی…

شعیب اختر کا حکومت اور پی سی بی کے حوالہ سے دعویٰ،وسیم اکرم کا نیا انکشاف
| | | | |

شعیب اختر کا حکومت اور پی سی بی کے حوالہ سے دعویٰ،وسیم اکرم کا نیا انکشاف

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کا حکومت اور پی سی بی کے حوالہ سے دعویٰ،وسیم اکرم کا نیا انکشاف۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ اپنی کتاب سلطان لکھتے وقت ساتھی کرکٹرز خوف میں تھے کہ میں ان کے کئی راز نہ کھول دوں۔میں نے ان کا خیال کیا…

نجم سیٹھی نے مستعفی ہونے کا اشارہ دے دیا
| | | | |

نجم سیٹھی نے مستعفی ہونے کا اشارہ دے دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نے مستعفی ہونے کا اشارہ دے دیا۔پاکستان میں غیر یقینی کے بادل چھائے ہیں۔سایسی سطح پر ہر آنے والے دن میں نت نئی تبدیلیاں ہورہی ہیں۔ایسے میں اس سے جڑے لوگ بھی اپنے مستقبل کو اسی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی چھڑی کا تعلق بھی انتخابات اور بننے…

بگ بریکنگ نیوز،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایجنڈے میں دورہ پاکستان کی منظوری شامل
| | | | | |

بگ بریکنگ نیوز،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایجنڈے میں دورہ پاکستان کی منظوری شامل

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بگ بریکنگ نیوز،بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایجنڈے میں دورہ پاکستان کی منظوری شامل۔تبدیلی کی فضا پکی ہورہی ہے،بہت سی باتیں اور معاملات بہت کچھ واضح کررہے ہیں،پاکستان کے اندرونی منظرنامہ کی تصویر کشی بی واضح ہورہی ہے،اسی تناظر میں ٖیر ملکی نقل وحرکت کو پرکھاجاسکتا ہے۔ تمہید تھوڑی مشکل ،شاید مبہم…