ہنگامے،حملے،احتجاج،انگلینڈ میں خواتین کرکٹ میچ ملتوی
| |

ہنگامے،حملے،احتجاج،انگلینڈ میں خواتین کرکٹ میچ ملتوی

چیمسفورڈ،کرک اگین رپورٹ   ہنگامے،حملے،احتجاج،انگلینڈ میں خواتین کرکٹ میچ ملتوی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہنگامہ آرائی اور حملوں کے خوف سے انگلینڈ میں خواتین کرکٹ میچ ملتوی کردیا گیا ہے۔بدھ کو ایسیکس خواتین ٹیم کو  کینٹ ویمنز ٹیم کے خلاف آکسفورڈ میں میچ کھیلنا تھا۔یہ میچ ملتوی کیا گیا ہے۔منصوبہ بند احتجاج…