ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی پچ خونی،افغانستان 56 پر آئوٹ،سخت سوالات
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی پچ خونی،افغانستان 56 پر آئوٹ،سخت سوالات

ٹرینیڈاڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل کی پچ خونی،افغانستان 56 پر آئوٹ،سخت سوالات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ گراسی اور نہایت خوفناک پچ،سرسبز اور  غیر اعتباری پچ پر آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل کئی سوالات کھڑے کرگیا۔جنوبی  افریقا کے پیسرز نے افغانستان پر قیامت ڈھادی…