ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک ہفتہ قبل ہیڈ کوچ فارغ
| | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک ہفتہ قبل ہیڈ کوچ فارغ

    ٹورنٹو ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ کپ سے ایک ہفتہ قبل ہیڈ کوچ فارغ۔ کینیڈا کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کی مہم شروع ہونے سے چند دن قبل ہیڈ کوچ پبوڈو داسانائیکے کو ہیڈ کوچ کے کردار سے برطرف کر دیا گیا ہے، وہ گزشتہ دو سالوں سے کینیڈا کیلئے…