جوا،کرپشن اور بددیانتی،ٹی 20 لیگزکی اصل کھلنے لگی،فرنچائز مالک گرفتار،معاہدہ ختم
| | | |

جوا،کرپشن اور بددیانتی،ٹی 20 لیگزکی اصل کھلنے لگی،فرنچائز مالک گرفتار،معاہدہ ختم

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Getty Images/AFP جوا،کرپشن اور بددیانتی،ٹی 20 لیگزکی اصل کھلنے لگی،فرنچائز مالک گرفتار،معاہدہ ختم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 لیگز میں جوا چل رہا ہے۔دنیا بھر کی پیسے کی بھرمار لیگز میں کچھ تو ایسا ہے جس کے نتائج سالوں میں ملتے ہیں۔تازہ ترین واقعہ سری لنکا کی پریمیر…