میچ ٹائی،سپر اوور ٹائی،پھر سپر اوور،افغانستان کو حماقت سے شکست،روہت شرما نبی سے کیوں لڑے
| | |

میچ ٹائی،سپر اوور ٹائی،پھر سپر اوور،افغانستان کو حماقت سے شکست،روہت شرما نبی سے کیوں لڑے

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ میچ ٹائی،سپر اوور ٹائی،پھر سپر اوور،افغانستان کو حماقت سے شکست،روہت شرما نبی سے کیوں لڑے۔لرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک بہت بڑا میچ،ایک بڑا ہی سنسنی خیز ٹاکرا۔افغانستان نے بھارت کی ناک میں دم کردیا،پہلے 212 اسکور بناکر ٹی 20 میچ ٹائی کیا،پھر سپر اوور میں 16 اسکور بناکر…