بھارت اور آئرلینڈکے دوسرے ٹی 20 میچ کا نتیجہ آگیا
| | |

بھارت اور آئرلینڈکے دوسرے ٹی 20 میچ کا نتیجہ آگیا

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ بھارت اور آئرلینڈکے دوسرے ٹی 20 میچ کا نتیجہ آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارت نے آئر لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ جیت کر سیریز اپنے نام کی ہے۔ڈبلن میں اسے پہلے میچ میں بارش کے سبب ڈک ورتھ پر مشکل سے 2 رنزکیجیت ملی تھی لیکن…