راولپنڈی میں اپ سیٹ ہوگیا،قلندرزکی پہلی جیت،اسلام آباد پر بجلی گری،پلے آف کیلئے کس کے چانسز بڑھے
| | | | | | |

راولپنڈی میں اپ سیٹ ہوگیا،قلندرزکی پہلی جیت،اسلام آباد پر بجلی گری،پلے آف کیلئے کس کے چانسز بڑھے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی میں اپ سیٹ ہوگیا،قلندرزکی پہلی جیت،اسلام آباد پر بجلی گری،پلے آف کیلئے کس کے چانسز بڑھے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اپ سیٹ نتیجہ۔راولپنڈی میں اپ سیٹ ہوگیا،ایونٹ کی طاقتور ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں اہم وقت پر 17 رنزکی شکست،قلندرزکی 8 میچز مین پہلی…