فیصلہ کن ون ڈے،بھارت کیلئے پھر ٹرکی ہدف،400 ون ڈے میچز کا اکلوتا ریفری
کولمبو،کرک اگین رپورٹ فیصلہ کن ون ڈے،بھارت کیلئے پھر ٹرکی ہدف،400 ون ڈے میچز کا اکلوتا ریفری۔سری لنکا بھارت کے خلاف اچھے آغاز کے باوجود بڑا اسکور نہ کرسکا۔89 کا آغاز۔171 تک ایک آئوٹ لیکن اس کے بعد اس کی بیٹنگ لائن پر لنکا ہی ڈھاگئی۔ٹیم 50 اوورز میں7 وکٹ پر 248رنز بناسکی۔اوشکا فرنینڈو بد…