والدہ موجود،قیمتی کار بابر اعظم کیلئے،سابق کرکٹرز نے بڑا اعتراض عائد کردیا
| | | | | | | |

والدہ موجود،قیمتی کار بابر اعظم کیلئے،سابق کرکٹرز نے بڑا اعتراض عائد کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ والدہ موجود،قیمتی کار بابر اعظم کیلئے،سابق کرکٹرز نے بڑا اعتراض عائد کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار سنچری کو یادگار اننگ اور سنچری کہا ہے۔انہوں نے 111 کی ناقابل شکست اننگ کھیلی،اس لئے بھی کہ ان پر ففٹی اننگ کھیلنے اور…