بڑے ناموں کے بغیر سابق کرکٹرز سے مشاورت،پی سی بی کوشش فضول قرار،فینز ناراض
| | |

بڑے ناموں کے بغیر سابق کرکٹرز سے مشاورت،پی سی بی کوشش فضول قرار،فینز ناراض

لاہور،کرک اگین رپورٹ بڑے ناموں کے بغیر سابق کرکٹرز سے مشاورت،پی سی بی کوشش فضول قرار،فینز ناراض۔کرکٹ کی تازہ ترین خریں یہ ہیں پاکستان کرکٹ آپریشن،سرجری اور بہتری کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جن کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور جس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں،اس سے کرکٹ فینز بری طرح مایوس…