آسٹریلیا | انٹرنیشنل | انگلینڈ | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 | میگا ایونٹس | نیوزی لینڈ | ورلڈ کپ
ورلڈکپ کی ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو دھچکا،سٹار آل رائونڈرباہر،نیا کھلاڑی آگیا
بنگلورو،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی ناقابل شکست بھارتی ٹیم کو دھچکا،سٹار آل رائونڈرباہر،نیا کھلاڑی آگیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہبھارت کے سپر سٹار آل رائونڈر باقی مانہ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں۔بھارت نے اس کے متبادل کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ورلڈکپ کمیٹی کو درخواست کردی ہے۔ان کی جگہ ایک نئی انٹری ہونے جارہی ہے۔…