نیویارک میں ٹی 20 ورلڈکپ میچ،سری لنکا بد ترین ٹوٹل کرکے بھی جما رہا،پروٹیز آخرکامیاب
| | | | | | |

نیویارک میں ٹی 20 ورلڈکپ میچ،سری لنکا بد ترین ٹوٹل کرکے بھی جما رہا،پروٹیز آخرکامیاب

نیویارک،کرک اگین رپورٹ نیویارک میں ٹی 20 ورلڈکپ میچ،سری لنکا بد ترین ٹوٹل کرکے بھی جما رہا،پروٹیز آخرکامیاب۔سری  لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑگیا۔گروپ ڈی کے اپنے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹیم  اننگ کی 5 بالیں قبل صرف 77 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔4 کھلاڑی کپتان ہاسارنگا سمیت …