فاسٹ بائولر کو اپنے ہی کپتان نے گیند ماردی،کھیتوں سے ہوتے ہسپتال منتقل
| | | |

فاسٹ بائولر کو اپنے ہی کپتان نے گیند ماردی،کھیتوں سے ہوتے ہسپتال منتقل

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Photo: Firoz Ahmed فاسٹ بائولر کو اپنے ہی کپتان نے گیند ماردی،کھیتوں سے ہوتے ہسپتال منتقل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آج چٹاگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں کومیلا وکٹورینز کے نیٹ سیشن کے دوران فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو سر پر چوٹ لگی ہے۔ تیز گیند باز مبینہ…