ٹی 20 ورلڈ کپ ،سری لنکا کا ٹاس ،غیررسمی فیصلہ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ ،سری لنکا کا ٹاس ،غیررسمی فیصلہ

  کرک اگین ڈاٹ کام سری لنکا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر غیر رسمی فیصلہ کردیا۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا پہلے بیٹنگ کرے گا۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم بال کررہی ہے۔