ایشیا کپ،ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کا بڑا مفید ٹی 20 لیگ معاہدہ نہ
| | | | | |

ایشیا کپ،ورلڈ کپ کیلئے بابر اعظم کا بڑا مفید ٹی 20 لیگ معاہدہ نہ

    کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ایشیا کپ،ورلڈ کپ تیاری کے لئے بڑا ہی زبردست ٹی 20 لیگ معاہدہ۔ ایشیا کپ2023،بھارت کی پاکستان سے بڑی ڈیمانڈ،کھویا یا پایا پاکستانی کپتان بابر نے سری لنکا پریمئر لیگ کے لئے کولمبو ٹیم سے معاہدہ کیا ہے۔اس طرح جولائی اور اگست میں وہ…