کرکٹ کرپشن پر بھارتی کرکٹ منیجر کو سری لنکا میں 2 سال قید
| | |

کرکٹ کرپشن پر بھارتی کرکٹ منیجر کو سری لنکا میں 2 سال قید

کینڈی،کرک اگین کرکٹ کرپشن پر بھارتی کرکٹ منیجر کو سری لنکا میں 2 سال قید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی شہری کو کرکٹ کرپشن اور میچ فکسنگ پر سری لنکا میں2سال قید کی سزا ہوگئی ہے۔​​کینڈی ہائی کورٹ نے بھارتی شہری  شہری آکاش پچلودیا کو 2 سال کی سخت قید  سزا سنائی،…