اوول میں کرکٹ کے ساتھ بارش،سری لنکا انگلینڈ میچ کا پہلا دن
| | |

اوول میں کرکٹ کے ساتھ بارش،سری لنکا انگلینڈ میچ کا پہلا دن

لندن،کرک اگین رپورٹ Getty Images اوول میں کرکٹ کے ساتھ بارش،سری لنکا انگلینڈ میچ کا پہلا دن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ خراب موسم نے اوول ٹیسٹ کی شروعات کو متاثر کردیا۔سری لنکا کے خلاف کلین سوئپ کی کوشش میں کامیاب ہوتی انگلش ٹیم نے ممکنہ اوورز میں خاصی تیز بیٹنگ کی اور …