آسٹریلیا نے سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی کیوں لگادی
| | |

آسٹریلیا نے سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی کیوں لگادی

کرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف ایکشن،اس کے سابق کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد کی ہے۔ سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر دلیپ سماراویرا پر جمعرات کو نامناسب رویے کی وجہ سے 20 سال تک آسٹریلوی کرکٹ میں کسی بھی عہدے پر رہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ 52 سالہ موجودیہ…