ٹی 20 ونر مگر سبکدوش کوچ راہول ڈریوڈ کابھارتی بورڈ سے  اڑھائی کروڑ روپے لینے سے کیوں انکار
| |

ٹی 20 ونر مگر سبکدوش کوچ راہول ڈریوڈ کابھارتی بورڈ سے اڑھائی کروڑ روپے لینے سے کیوں انکار

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ونر مگر سبکدوش کوچ راہول ڈریوڈ کابھارتی بورڈ سے اڑھائی کروڑ روپے لینے سے کیوں انکار،سبکدوش ہونے والے بھارتی ہیڈ کوچ اور ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے ونر کوچ راہول ڈریوڈ نے بھارتی بورڈ کی جانب سے 2.5 کروڑ کے اضافی بونس کو مسترد کیا ہے۔ ڈریوڈ نے کہا ہے…