آئی پی ایل ہسٹری کی چوتھی تیز ترین سنچری،ہیڈ نے کوہلی کو کھوپڑی دکھادی،ایک اور نیا ریکارڈ بھی قائم
| | | |

آئی پی ایل ہسٹری کی چوتھی تیز ترین سنچری،ہیڈ نے کوہلی کو کھوپڑی دکھادی،ایک اور نیا ریکارڈ بھی قائم

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل ہسٹری کی چوتھی تیز ترین سنچری،ہیڈ نے کوہلی کے خلاف ان کے میدان میں کھوپڑی لٹکادی ٹریوس ہیڈ نے رائل چیلنجرز بنگلورو کے خلاف صرف 39 گیندوں پر چوتھی تیز ترین انڈین پریمیئر لیگ سنچری بناڈالی۔ سن رائزرس حیدرآباد کے لئے ہیڈ  پیر کو بنگلورو میں آر سی بی…