بارش نہ کم لائٹ،سورج نے الٹا کھیل روک دیا
| | | |

بارش نہ کم لائٹ،سورج نے الٹا کھیل روک دیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آپ نے ہمیشہ یہ تو سنا،دیکھا اور پڑھا ہوگا کہ کم روشنی،بادل،بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا لیکن یہ تو بہت کم ہوا ہوگا کہ روشنی کی وجہ سے کھیل بند ہوجائے۔ایک بار نیوزی لینڈ میں ایسا ہوا تھا،یہ بات بھی پرانی ہے۔ تازہ ترین واقعہ آسٹریلیا میں ہوا ہے۔سڈنی…