رضوان نے یقینی سٹمپ ضائع کردیا،اننگ کے دوران غصہ میں کیوں،کیچ بھی چھوڑا
| | | | | | |

رضوان نے یقینی سٹمپ ضائع کردیا،اننگ کے دوران غصہ میں کیوں،کیچ بھی چھوڑا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے رضوان نے یقینی سٹمپ ضائع کردیا،اننگ کے دوران غصہ میں کیوں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ملتان سلطانز کے کپتان ٹاس ہارکرپریشان ہیں یا اپنے بائولرزکی ابتدائی پرفارمنس پر فکر مند ہیں۔لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل 9 میچ میں کھلاڑیوں پر تھوڑا بولتے دکھائی دیئے ہیں،یہی نہیں…