روہت شرما نے دوران میچ سٹمپ مائیک میں دنیش کارتک کو چھیڑدیا،انکشاف بھی کرڈالا
| | | | |

روہت شرما نے دوران میچ سٹمپ مائیک میں دنیش کارتک کو چھیڑدیا،انکشاف بھی کرڈالا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آئی پی ایل 2024 کے ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلوروکے میچ کے دوران سٹمپ مائیک پر دنیش کارتک کو چھیڑتے ہوئے پکڑے گئے۔ دنیش کارتک نےممبئی میںکھیل کے دوران سیزن کا اپنا پہلا ففٹی کیا۔ وہ 23 گیندوں پر 53 رنز بنا کر ناٹ…