ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکا نے سپرپاور شوکردی،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست
| |

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکا نے سپرپاور شوکردی،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست

پریری ویو۔کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل امریکا نے سپرپاور شوکردی،بنگلہ دیش کو بڑی اپ سیٹ شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کیلئے الارم بج گیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ  2024 سے قبل  میزبان امریکا نے سپر پاور کا مظاہرہ کردیا۔ٹیسٹ رکن بنگلہ دیش کے خلاف اپ سیٹ فتح۔ پریری ویو…