ٹی 20ورلڈکپ 2024 سپر 8کا آج بڑا سخت مقابلہ،پروٹیز بمقابلہ انگلینڈ،فاتح کا سیمی فائنل قریب کنفرم
| | | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ 2024 سپر 8کا آج بڑا سخت مقابلہ،پروٹیز بمقابلہ انگلینڈ،فاتح کا سیمی فائنل قریب کنفرم

سینٹ لوشیا،کرک اگین رپورٹ یہ چوکرز کا مقابلہ ہے۔انگلینڈ آگاہ ہے۔نبض جانتا ہے،تاریخ پرنگاہ ہے۔چنانچہ دائیں اور بائیں سے وہ ایسی حکمت علی اختیار کرسکتا ہے کہ پروٹیز آدھا میچ اعصابی طور پر ہی ہارجائیں،بھلے وہ میدان میں جیت رہے ہوں۔یاد رکھیئے گا کہ پروٹیز جیت کے قریب ہی کیوں نہ ہوں یا ان کی…