بھارت ٹی 20 ورلڈکپ سیی فائنل میں،آسٹریلیا اخراج کے دروازے پرپہنچ گیا
| | | | | | |

بھارت ٹی 20 ورلڈکپ سیی فائنل میں،آسٹریلیا اخراج کے دروازے پرپہنچ گیا

گراس آئس لیٹ،کرک اگین رپورٹ بھارت ٹی 20 ورلڈکپ سیی فائنل میں،آسٹریلیا اخراج کے دروازے پرپہنچ گیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے بڑے میچ کا بڑا نتیجہ۔سابق ٹی 20 چیمپئن آسٹریلیا کیلئے بنے اہم میچ میں بھارت نے اسے  24رنزکی شکست دے دی۔یوں بھارت کا سیمی فائنل 101 فیصد کنفرم ہوگیا ہے…