ٹی 20 ورلڈکپ سپر8،گروپ 1 میں ڈرامائی تبدیلی،افغانستان سیمی فائنل کھیل سکتا،کیا درکار،نیٹ رن ریٹ کا حل ساتھ
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سپر8،گروپ 1 میں ڈرامائی تبدیلی،افغانستان سیمی فائنل کھیل سکتا،کیا درکار،نیٹ رن ریٹ کا حل ساتھ

عمران عثمانی کا تجزیہ ٹی 20 ورلڈکپ سپر8،گروپ 1 میں ڈرامائی تبدیلی،افغانستان سیمی فائنل کھیل سکتا،کیا درکار،نیٹ رن ریٹ کا حل ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  جس انداز میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 سے پاکستان،نیوزی لینڈ سمیت سری لنکا باہر ہوئے اور بنگلہ دیش کے…