مستقبل کے ممکنہ بھارتی ہیڈ کوچ نے آئی سی سی کی ایسی تیسی کردی
| |

مستقبل کے ممکنہ بھارتی ہیڈ کوچ نے آئی سی سی کی ایسی تیسی کردی

ممبئی،کرک اگین رپورٹ مستقبل کے ممکنہ بھارتی ہیڈ کوچ نے آئی سی سی کی ایسی تیسی کردی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت کے مستقبل کے ممکنہ ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر نے آئی سی سی کی ایسی تیسی کردی،کہتے ہیں کہ وائٹ بال کرکٹ سے اسپنر کو مشکلات میں ڈالنا یا ان کے…