شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،جنوبی افریقا پہلے ون ڈے میں افغانستان کیخلاف 106 پر ڈھیر
| | | |

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم،جنوبی افریقا پہلے ون ڈے میں افغانستان کیخلاف 106 پر ڈھیر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی تازہ ترین خبرین یہ ہیں کہ تاریخ کی پہلی باہمی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو جنوبی افریقا کے خلاف 107 رنزکا معمولی ہدف دیا ہے۔پروٹیز ٹیم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے 250 ویں انٹرنیشنل ون ڈے میں 250 کے آدھے 125 رنزبنھی نہ بناسکی۔ جنوبی افریقا شارجہ…