شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن گاڑی چلاتے پکڑے گئے،جان کیسے چھٹی
| | |

شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن گاڑی چلاتے پکڑے گئے،جان کیسے چھٹی

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن گاڑی چلاتے پکڑے گئے،جان کیسے چھٹی۔لاہور میں شاہد آفریدی شارٹ ٹوکن کارچلاتے پکڑے گئے۔نتیجہ میں دوست کی مدد لی،آن لائن پیمنٹ کرکے شرمندگی کے ساتھ جان چھڑوائی ہے۔ پاکستان کے ایک ٹی وی ادارے ککی رپورٹ کے مطابق  کرکٹر شاہد آفریدی  کینال روڈ  سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر…