ثانیہ مرزا بیٹے کےساتھ ٹینس کورٹ میں،شامی سے شادی کے متعلق رد عمل
| | | |

ثانیہ مرزا بیٹے کےساتھ ٹینس کورٹ میں،شامی سے شادی کے متعلق رد عمل

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ ثانیہ مرزا بیٹے کےساتھ ٹینس کورٹ میں،شامی سے شادی کے متعلق رد عمل ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ،بھارت کی سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے بعد اپنے معمولات پر لوٹ آئی ہیں اور اپنے آبائی علاقہ بھارتی شہر حیدر…