شاہین آفریدی کی آج کون سی سالگرہ،کپتان سے سابق کپتان تک کا سال
| | |

شاہین آفریدی کی آج کون سی سالگرہ،کپتان سے سابق کپتان تک کا سال

کاکول،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی آج کون سی سالگرہ،کپتان سے سابق کپتان تک کا سال۔شاہین شاہ آفریدی کا یوم پیدائش۔آج 6 اپریل 2024 کو اپنی 24 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔گزشتہ سال کی سالگرہ تک ان کے نام کے ساتھ کپتان نہیں تھا اور آج مختصر وقت میں بھی نہیں رہا۔سابق کپتان بن گئے ہیں۔…