لاہور پر چھائے نحوست کے سائے نے قلندرز کوگھیرلیا،ملتان سلطانز پی ایس ایل فائنل کی ہیٹ ٹرک کرگئے
| | | | | | |

لاہور پر چھائے نحوست کے سائے نے قلندرز کوگھیرلیا،ملتان سلطانز پی ایس ایل فائنل کی ہیٹ ٹرک کرگئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور پر نحوست کے سائے گہرے،قلندرز بھی اسی چکر میں آگئے۔ملتان سلطانز کے ہاتھوں بد سے بد ترین شکست۔پی ایس ایل 8 پلے آف میں قلندرز اس سیریز کی لائن میں کم تر اسکور پر ڈھیر ہوگئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپرلیگ 2023 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور…