مبینہ صیہونی تصاویر پر شاہد آفریدی رد عمل دینے پر مجبور ہوگئے،موقف آگیا
| | | | | |

مبینہ صیہونی تصاویر پر شاہد آفریدی رد عمل دینے پر مجبور ہوگئے،موقف آگیا

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ مبینہ صیہونی تصاویر پر شاہد آفریدی رد عمل دینے پر مجبور ہوگئے،موقف آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا اپنی مبینہ تصویر کے بارے میں موقف آگیا،کہتے ہیں کہ مانچسٹر کی گلی میں گھومتے ہوئے مجھے پرستار ملے اور انہوں نے سیلفی کی…