وژڈن پاکستان آل ٹائم ورلڈکپ الیون،رمیزاور معین آئوٹ،سرفراز،بابرشامل،اہم سلیکشن
| | | | |

وژڈن پاکستان آل ٹائم ورلڈکپ الیون،رمیزاور معین آئوٹ،سرفراز،بابرشامل،اہم سلیکشن

لندن،کرک اگین رپورٹ وژڈن پاکستان آل ٹائم ورلڈکپ الیون،رمیزاور معین آئوٹ،سرفراز،بابرشامل،اہم سلیکشن۔ورلڈکپ کا سال ہے،چند ماہ کی دوری پر ہے۔دنیائے کرکٹ میں اس کی تیاری شروع ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم بھی میدان میں ہے۔ان دنوں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گرائونڈز میں 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیل رہی ہے۔ان میں سے 2 میچزجیتے جاچکے…