فخرزمان اور عابد علی طلب،خصوصی کیمپ کا ہفتہ سے آغاز
| | | |

فخرزمان اور عابد علی طلب،خصوصی کیمپ کا ہفتہ سے آغاز

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز اسپنرز کے لیے خصوصی کیمپ ہفتے کے روز سے قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ہونے والے اس کیمپ میں کھلاڑیوں کو مختلف سیشنز میں سخت ٹریننگ کے ذریعے اپنی مہارت دکھانے اور فٹنس جانچنے کا موقع ملے گا تاکہ وہ چیلنجنگ کنڈیشنز میں ٹریننگ…