عامر جمال کا ایک نہیں کئی ریکارڈز،لیجنڈری کرکٹرزکا خراج تحسین پڑھیں،پیسر آنربورڈکےبعدچاندپر
| | |

عامر جمال کا ایک نہیں کئی ریکارڈز،لیجنڈری کرکٹرزکا خراج تحسین پڑھیں،پیسر آنربورڈکےبعدچاندپر

سڈنی،کرک اگین رپورٹ عامر جمال کا ایک نہیں کئی ریکارڈز،لیجنڈری کرکٹرزکا خراج تحسین پڑھیں،پیسر آنربورڈکےبعدچاندپر۔عامر جمال سڈنی کے آنر بورڈ پر چمک اٹھے۔ہر جانب چارچے،وسیم اکرم سمیت آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹرز کا خراج تحسین،ساتھ میں متعدد ریکارڈ قائم ہوئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگ…