بائیں ہاتھ کے پیسر عامر جنوبی افریقا میں تیار
| | | |

بائیں ہاتھ کے پیسر عامر جنوبی افریقا میں تیار

      لاہور 9 جنوری 2024پی سی بی میڈیا ریلیز بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عامر حسن آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقی کنڈیشنز سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے منتظر ہیں۔ 18 سالہ عامرحسن راولپنڈی سے انڈر13 میں اپنے سفر کی ابتدا کرنے کے بعد انڈر 16 اور انڈر…