انگلش ٹیم میں بھی انجری،معین علی کیوں پریشان،پیٹ کمنز ون ڈے کپتان،عبدالقادر کااعزاز
| | | | | | | | |

انگلش ٹیم میں بھی انجری،معین علی کیوں پریشان،پیٹ کمنز ون ڈے کپتان،عبدالقادر کااعزاز

کرک اگین ورلڈ ٹی 20 رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل اب انجری رپورٹ آرہی ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما کی چونکادینے والی نیوز کے بعد انگلش کیمپ میں بھی ایک نجری اپ ڈیٹ ہے۔بڑا نام ڈیوڈ ملان زخمی ہیں اور اور وہ جمعرات کے سیمی فائنل کے لئے شائد دستیاب نہ ہوں،ان کی…