ڈیوڈ وارنر کیلئےسائن شدہ شرٹ،سڈنی کرائوڈ مہربان،خواجہ کی والدہ ماں بن گئیں،آسٹریلینز کب گھبرائے
| | |

ڈیوڈ وارنر کیلئےسائن شدہ شرٹ،سڈنی کرائوڈ مہربان،خواجہ کی والدہ ماں بن گئیں،آسٹریلینز کب گھبرائے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کیلئےسائن شدہ شرٹ،سڈنی کرائوڈ مہربان،خواجہ کی والدہ ماں بن گئیں،آسٹریلینز کب گھبرائے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ریٹائرڈ ہونے والے ڈیوڈ وارنر خاص توجہ کا مرکز بنے رہے۔کرکٹ آسٹریلیا اور سڈنی کرکٹ حکام نے ان کے لئے الوداعی…