انٹرنیشنل | انگلینڈ | پاکستان | تازہ ترین | میگا ایونٹس | نیشنل | نیوزی لینڈ | ہوم | ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،پاکستان اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں،محمد عباس کہاں
کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔…