عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،رمیز راجہ اور ثقلین مشتاق کا رد عمل آگیا،پلے آف میچ  خطرے میں
| | | | | | | |

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،رمیز راجہ اور ثقلین مشتاق کا رد عمل آگیا،پلے آف میچ خطرے میں

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری،رمیز راجہ اور ثقلین مشتاق کا رد عمل آگیا،پلے آف میچ خطرے میں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور سابق ہیڈ کوچ لیجنڈری اسپنر ثقلین مشتاق نے لاہور میں جاری  پولیس گردی اور سیاسی دنگل کے حوالہ سے بول پڑے۔ایک نجی چینل پر بات کرتے ہوئے…