عمر امین کی شاندار بلے بازی،پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے پر بھاری
| | | | |

عمر امین کی شاندار بلے بازی،پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے پر بھاری

      اسلام آباد 14 اگست ۔پی سی بی میڈیا ریلیز عمر امین کی شاندار بلے بازی،پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے پر بھاری عمر امین کی شاندار سنچری اور کپتان سعود شکیل کے 76 رنز کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز…