سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے بابر اعظم کے حق،رمیز کے مخالف یارکرز،بھارت کو بھی خوش کردیا
| | | | | |

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے بابر اعظم کے حق،رمیز کے مخالف یارکرز،بھارت کو بھی خوش کردیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کے سلطان کے رمیز راجہ کے مخالف اور بابرا عظم کے حق میں پےدرپے یارکرز،ساتھ میں غیرملکی کوچز کے پاکستان مں زیادہ دلچسپی نہ لینے اور بہت سے دیگر امور پربات کردی۔تازہ ترین کلام میں بھی بھارت کے حق اور پاکستان کی مخالفت میں بھی کہنے کو بہت کچھ کہہ گئے۔…