اب 9 مئی بڑا یا 9 فروری،گیم اوور،چند روز یا حد چند ہفتے باقی،وہ جیت چکا،ٹرافی اٹھاناباقی
| | | |

اب 9 مئی بڑا یا 9 فروری،گیم اوور،چند روز یا حد چند ہفتے باقی،وہ جیت چکا،ٹرافی اٹھاناباقی

کرک اگین اسپیشل رپورٹ اب 9 مئی بڑا یا 9 فروری،گیم اوور،چند روز یا حد چند ہفتے باقی،وہ جیت چکا،ٹرافی اٹھاناباقی۔کرکٹ اور سیاست کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عمران خان پھر جیت گئے۔امپائرز،آرگنائزرز اور مخالف تمام تر حربوں کے باوجود شکست سے دوچار ہوگئے ہیں۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی…