پی ایس ایل 9،بابر اعظم کی ایک اور ففٹی رائیگاں،پشاورزلمی کو دوسری شکست،کنگز کامیاب
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،بابر اعظم کی ایک اور ففٹی رائیگاں،پشاورزلمی کو دوسری شکست،کنگز کامیاب

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 9،بابر اعظم کی ایک اور ففٹی رائیگاں،پشاورزلمی کو دوسری شکست،کنگز کامیاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کو مسلسل دوسری شکست۔کراچی کنگز فتح کی پٹری پر آگیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور مین بدھ کو کھیلے گئے میچ میں بابراعظم  الیون  پہلے بیٹنگ کرکے…